تلاش

test

Wednesday, 22 October 2025








 پنجاب پولیس کے انٹیلیجنس آفیسر کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی انٹیلی جنس آفیسر محمد عرفان عنایت سے ملاقات، حوصلہ افزائی، اہلخانہ کو بھی مبارک باد،

محمد عرفان پولیس سکول آف انفارمیشن اینڈ انیلسز میں خدمات انجام دے رہے ہیں جن کا پی اے اے ایس (پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس) گروپ میں انتخاب ہوا ہے۔

پیشہ ورانہ ورکنگ کو سمجھ کر نئے آئیڈیاز کے تحت شہریوں کی بھرپور خدمت کریں، اختیارات، صلاحیتوں کو ملک و قوم کی خدمت اور تعمیر و ترقی کیلئے استعمال کریں، محکمہ پولیس کے ساتھ آپ کا تعلق ہمیشہ برقرار رہے گا, 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot