تلاش

test

Thursday, 30 October 2025

ضلع بھکر کو جرائم سے پاک کرنا ھمارا مشن ھے جب سے سی سی ڈی نے بھکر میں اپنا کام شروع کیا ھے








 ضلع بھکر کو جرائم سے پاک کرنا ھمارا مشن ھے جب سے سی سی ڈی نے بھکر میں اپنا کام شروع کیا ھے چوری ڈکیٹی سمیت بڑے جرائم ختم ھو گئے ھیں سی سی ڈی کی اولین ذمہ داری عوام کے جان ومال کا تحفظ ھے۔


ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی جناب سہیل ظفر چٹھہ کے احکامات کی روشنی میں بھکر میں بھی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیاں عمل میں بھرپور طریقے سے لائی جائیں گی اور افسران بالا کے احکامات پر سختی سے عمل کیا جائے گا.


 *ان خیالات کا اظہار انچارج سی سی ڈی بھکر برادرم ملک عبدالستار نے ان خیالات کا اظہار اپنے آفس میں کیا انہوں نے کہا کہ سی سی ڈی بھکر پہلے ھی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مصروف عمل ھے ھماری محنت سے الحمدوللہ آج بھکر میں عوام سکون سے رہ رھے ھیں نہ چوریاں نہ ڈکیٹیاں ھیں عوام رات کیوقت روڈز پر بلاخوف وخطر سفر کرتے ھیں

 ھر بندہ محفوظ ھے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے پنجاب کو ناجائز اسلحہ سے پاک کرنے کا پلان بنایا ھے ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی نے پندرہ روز کا وقت دیا

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot