تلاش

test

Thursday, 30 October 2025

لیہ:پولیس اہلکار موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلا،پولیس کی شاندار کاروائی







 لیہ:پولیس اہلکار موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلا،پولیس کی شاندار کاروائی 


لیہ:مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پولیس اہلکار کے خلاف  مقدمہ درج،ملزم بند حوالات 


لیہ:پولیس ہیڈ کانسٹیبل پولیس لائن سے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث تھا


لیہ:ملزم کوCCTV فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کیا گیا،پولیس


لیہ:ملزم پولیس اہلکار قبل ازیں ہی مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث کلوز ٹو لائن ہو چکا ہے،پولیس  


لیہ:ملزم کے خلاف مزید قانونی و محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،پولیس 


لیہ:ملزم کو ٹریس کرنے والے پولیس اہلکار طاہر کو نقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ سے نوازا گیا


لیہ:قانون سب کےلئے یکساں ہے،کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں،ڈی پی او محمد علی وسیم 


لیہ:جرم کرنے والے کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،خواہ وہ کوئی بھی ہو،ڈی پی او محمد علی وسیم

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot