تلاش

test

Thursday, 30 October 2025

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کا اہم اجلاس،






 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کا اہم اجلاس، مفتی منیب الرحمان کی خصوصی شرکت۔ اجلاس میں تمام مکاتب فکر نے حکومت پنجاب کے موقف کی حمایت کی۔ مساجد کے ائمہ کے لیے 25 ہزار روپے وظیفے اور بے گناہ افراد کی فوری رہائی کا فیصلہ۔

‏مذہبی جماعت کے مدارس مفتی منیب کے حوالے کردیے گئے،جب کوئی سیاسی اور مذہبی جماعت ہتھیار اٹھاتی وہ شرپسند بن جاتی،600 لاشیں کہا گیا کوئی ثبوت دیں تاکہ میں پولیس کو پکڑو،جو پولیس والے شہید ہوئے انکے ورثا کو کیا جواب دوں؟مریم نواز کا علماء سے خطاب


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot