تلاش

test

Wednesday, 8 October 2025

بھکر ----- پولیس مقابلہ








 بھکر ----- پولیس مقابلہ


بھکر: تھانہ سٹی پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ۔۔ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ ۔۔


قریبی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ملزم کی شناخت مرید ولد محمد بخش سکنہ محلہ عالم آباد بھکر سٹی معلوم ہوئی 


زخمی ملزم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کر کے ویڈیو بنانے ، موٹر سائیکل چوری اور اسلحہ ناجائز جیسے گھناؤنے مقدمات میں ملوث تھا 



بھکر :  زخمی ملزم کو فلفور سرکاری گاڑی میں منتقل کر کے علاج معالجہ کیلیےڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بھکر متقل کر دیا گیا۔ ۔


 پولیس کی بھاری نفری بذریعہ وائرلیس طلب کر لی گئی ۔۔۔فرار ملزمان کی گرفتاری کیلیے علاقے میں سرچ اپریشن جاری


 ترجمان پولیس بھکر

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot