تلاش

test

Friday, 24 October 2025

زیراعظم محمد شہباز شریف کی ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت












 زیراعظم محمد شہباز شریف کی ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت


وزیراعظم کی حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار اور شہداء کی بلندی درجات کی دعا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت 


“دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس نے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں”


~وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot