تلاش

test

Friday, 24 October 2025

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی حراست میں نوجوان عرفان مبینہ طور پر پولیس تشدد کے نتیجے میں








 کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی حراست میں نوجوان عرفان مبینہ طور پر پولیس تشدد کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک نوجوان عرفان کے ساتھیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پولیس نے عائشہ منزل سے حراست میں لیا اور آنکھوں پر پٹی باندھ کرگھوماتے رہے۔ پولیس اہلکار ہمیں لاتوں اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتےرہے اور تشدد سے ہی عرفان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اگر تشدد یا غفلت ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ابتدائی طور پر تین اے ایس آئی سمیت سات اہلکار معطل کر دیے گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot