تلاش

test

Saturday, 8 November 2025

نادرا ایسے تام افراد کو ایس ایم ایس بھیج رہا ہے جنوں نے اپنے بچوں کی عمر اٹھارہ سال ہو جانے کے باوجود ان کے شناختی






 نادرا ایسے تام افراد کو ایس ایم ایس بھیج رہا ہے جنوں نے اپنے بچوں کی عمر اٹھارہ سال ہو جانے کے باوجود ان کے شناختی کارڈ نہیں بنوائے ۔ ۱۸ سال کی عمر تک پہنچنے والے بچوں کے شناختی کارڈ بنوانا آپ کا فرض اور آپ کے بچے کا حق ہے ۔ آج ہی قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا پھر پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے درخواست جمع کرائیں ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot