تلاش

test

Saturday, 1 November 2025

ہ:شہریوں کی شکایات،ڈی ڈی ایچ او ٹیم اور متعلقہ افسران کی خاموشی تشویشناک،سروے ناکام

 لیہ:چوک اعظم میں اتائیت کی انتہا،وارڈ نمبر 3 گلی میاں ہسپتال والی میں غیر قانونی کلینک موت بانٹنے لگا


لیہ:ذیشان میڈی کیئر کلینک پر مبینہ غیر قانونی علاج کا انکشاف،نیم حکیم خطرہ جان


لیہ:غیر تربیت یافتہ شخص کی جانب سے بلڈ پریشر،شوگر اور دل کی دھڑکن چیک کرنے کی اطلاعات


لیہ:میڈیکل سٹور کے ساتھ شام 4 سے رات 8 بجے تک غیر قانونی کلینیکل سرگرمیاں جاری کا انکشاف 









لیہ:شہریوں کی شکایات،ڈی ڈی ایچ او ٹیم اور متعلقہ افسران کی خاموشی تشویشناک،سروے ناکام 


لیہ:غیر قانونی کلینک پر میڈیکل سروسز کا فلیکس آویزاں،اہل محلہ نے ثبوت فراہم کر دیئے


لیہ:اتائیوں کو کھلی چھوٹ دے کر عوام کی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے،اہل علاقہ


لیہ:شہریوں کا اتائیوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا مطالبہ


لیہ:عوام کا وزیراعلیٰ پنجاب، سیکرٹری صحت،ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ہیلتھ سے فوری نوٹس کا مطالبہ

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot