![]() |
📢 اہم اطلاع برائے تمام پنجاب کے کاشتکاران
🔹 آپ کسان کارڈ کی استعمال شدہ رقم 15 اکتوبر تک جمع کروائیں۔
🔹 رقم جمع کروانے کی صورت میں اگلے 24 گھنٹوں میں دوبارہ کسان کارڈ میں ٹرانسفر کر دی جائے گی۔
🔹 15 اکتوبر تک رقم جمع کروانے والے کسانوں کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا۔
🎁 قرعہ اندازی میں انعامات:
✅ سیکڑوں فری ٹریکٹر 🚜
✅ عمرہ کے ٹکٹ ✈🕋
✅ موبائل فون 📱
⏳ موقع ضائع نہ کریں اور مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی رقم جمع کروا کر انعامات کے حقدار بنیں
No comments:
Post a Comment