تلاش

test

Friday, 3 October 2025

اپیل اپیل اپیل چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کے طوفان سے





 بہل ضلع بھکر

اپیل اپیل اپیل 

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کے طوفان سے 

جو اپنے گھر سے روشنی کرے وہی ستارہ ہے 

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھکر لوکل گورنمنٹ سہیل خان نیازی 

 ریڑی بانوں کے حق کے لیے اپیل کیا جو لسٹ بہل کی ریڑی بانوں کی تیار کی گئی تھی ان کو ریڑھیاں ملی ہیں یا نہیں جو ریڑیاں تقسیم کی گئی ہیں کیا وہ جو حق دار تھے ان کو  میرٹ پر ملی ہیں اعلی حکام اس کی مکمل تحقیقات کریں تاکہ سچ سامنے آجائے شکریہ

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot