تلاش

test

Sunday, 5 October 2025

🚨 ایک اور نیفے میں پ۔سٹل چل گیا۔۔۔۔۔۔









 🚨 ایک اور نیفے میں پ۔سٹل چل گیا۔۔۔۔۔۔ 


 سات سال سے گیارہ سال تک کے معصو۔م بچو۔ں کے ساتھ ز۔یادتی کی کوشش کرنے والا ملز۔م سلیم اقبال ز۔خمی

نیفے میں ایسے ہی گو۔لیاں چلتی رہیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔


جہانیاں پولیس کی ملز۔م کو گرفتار کرنےکی کوشش ملزم کے گرنے کے باعث نیفے میں گو۔لی چل گئی گو۔لی لگنے سے ملز۔م شدید ز۔خمی ہوگیا

ملز۔م کی شناخت  44سالہ سیلم ولدبشیرسکنہ117 دس آر کے نام سے ہوئی 

ملز۔م کے خلاف 3مقد۔مات درج تھے 

ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ملز۔م کو ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔!

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot