تلاش

test

Monday, 6 April 2026

لاڑکانہ لیپ ٹاپ سکیم

لاڑکانہ لیپ ٹاپ سکیم 

رپورٹ عاشق جتوئی ڈپٹی بیورو چیف رابطہ نیوز
لاڑکانہ (سندھ) صدر آصف علی زرداری  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  ایم پی اے فریال تالپور  کے عوامی ویژن کے مطابق ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال نے 100 سے زائد یونیورسٹی آف لاڑکانہ گورنمنٹ گرلز کالج لاڑکانہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول لاڑکانہ گورنمنٹ بوائز گرلز اسکول کرمان باغ اور دیگر انسٹیٹیوشن کے پوزیشن ہولڈر طلباء اور طلبات کو دڑی ٹاؤن اسٹوڈنٹس اسکالرشپ پروگرام کے تحت لیپٹاپ دیئے
یہ لیپ ٹاپ اسکیم ایک بڑا قدم ہے جس کا مقصد ہر اسٹوڈنٹ کو ڈیجیٹل دنیا سے جوڑنا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ کوئی بھی طالب علم ٹیکنالوجی سے محروم نہ رہے، تاکہ وہ خود کو آگے بڑھا سکے، نئی مہارتیں سیکھ سکے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل ۔سکے

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot