تلاش

test

Saturday, 9 August 2025

خانسر / لڑائی یاسر خان نامی اور ساتھیوں پر قاتلانہ حملہ کی اطلاع





 خانسر / لڑائی  

یاسر خان نامی اور ساتھیوں  پر قاتلانہ حملہ کی اطلاع ،باوثوق ذرائع

یاسر خان نامی شہری  اپنے رقبہ رکھ دلیوالا پر کام کررہا تھا، ذرائع 

 اچانک نامعلوم افراد نے  مذکورہ پر حملہ کر دیا۔ذرائع 

 یاسر اور اس کے ساتھی کرامت کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ، ذرائع 

 پولیس جائے وقعہ پر پہنچی تو ملزمان دھمکیاں دیتے ہوے بھاگ نکلے۔ ذرائع 

 ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا باقی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ باوثوق ذرائع

اہل علاقہ کی مجرمان کے خلاف ڈی پی او بھکر سے سخت کارواٸی عمل میں لاٸے جانے کی اپیل 

پولیس کی طرف سے مزید ضروری کاروائی شروع کردی گئی۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot