تلاش

test

Friday, 8 August 2025

ڈپٹی کمشنر بھکر کی ہدایت پر پیرا فورس اور ضلع کونسل کی ایم ایم روڈ سرائے مہاجر پر مشترکہ کاروائی






 بھکر: ڈپٹی کمشنر بھکر کی ہدایت پر پیرا فورس اور ضلع کونسل کی ایم ایم روڈ سرائے مہاجر پر مشترکہ کاروائی ۔۔

بھکر: سرائے مہاجر ایم ایم روڈ پر غیر قانونی جمعہ بازار، ٹیکسی سٹینڈ اور سرکاری زمین پر موجود کھوکھے چھپڑ ہٹادئیے گئے ۔۔ 

بھکر۔ سرائے مہاجر پر کروڑوں روپے کی سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ ختم کروادیا گیا۔۔

بھکر: ناجائز قبضہ و تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی ضلع انچارج پیرا فورس مہر سجاد حسین نے کی۔

بھکر: مہر سجاد حسین نے سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا، امزید تجاوزات کسی بھی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے،

بھکر: اس کے بعد اب اگر کسی تاجر نے اپنی دکان کے سامنے کوئی کار، ڈالہ یا رکشہ کھڑا کیا تو دکان سیل اور دکاندار پر مقدمہ درج کرکے جیل بھیجا جائے گا، 

مہر سجاد حسین ضلعی انچارج پیرافورس بھکر

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot