لاھور ( محمد شریف ایڈیٹر جھنگ بولونیوز اینڈ نائب صدر پنجاب پریس یونین آف میڈیا اینڈ جرنلسٹ گروپ آل پاکستان) انصاف برائے پرندے مارکیٹ - داتا دربار لاہور ظلم و زیادتی کی ایک اور داستان پنجاب حکومت اور محکمہ اوقاف کےب نام ایسے ظلم کر کے دربار شریف کو تعمیر کرنے سے کسی کو ثواب نہیں ملے گا اور نہ ہی حضور سیدی فیض عالم کو ایسی توسیع چاہیے خدارا اپنی لالچ کی حواس کو روک لیں اپنی لالچ اور خواہشات کو دربار شریف سے منسلک نہ کریں بحیثیت سجادہ نشین حضرت داتا گنج بخش رح ایسی خونی توسیع سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
لاہور داتا دربار کے قریب واقع پرندہ مارکیٹ میں وہ منظر دیکھنے کو ملا جس نے ہر ذی شعور انسان کے دل کو ہلا کر رکھ دیا جہاں 150 سے زائد دکانیں تھیں، وہاں زندگی کا ایک جہاں آباد تھا ہزاروں پرندے، جانور، جاندار جو ان چھوٹی دکانوں میں سانس لے رہے تھے، روزی کمائی کا ذریعہ تھے انہیں ایک لمحے میں بلڈوزروں کے نیچے روند دیا گیا۔
نہ کسی کو وقت دیا گیا،
نہ کسی کی فریاد سنی گئی،
نہ کسی کے بچوں کا بھوکا چولہا دیکھا گیا یہ صرف دکانیں نہیں تھیں بلکہ یہ 150 خاندانوں کے خواب، محنت، اور روزی کا سہارا تھے۔
آج وہ سب ملبے کے نیچے دب گئے اور ان بے زبان پرندوں کی چیخیں شاید اب بھی ہوا میں گونج رہی ہیں کیا یہ انصاف ہے کیا یہ انسانیت ہے ہم سوال کرتے ہیں کیا یے محکمہ اوقاف اس طرح مزارات

No comments:
Post a Comment