تلاش

test

Saturday, 8 November 2025

لیہ:تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلہ عوام کی بجائے من پسند کی بھینٹ چڑھ گی







 لیہ:تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلہ عوام کی بجائے من پسند کی بھینٹ چڑھ گیا 


لیہ:سیکورٹی انتظامیہ کی ایماء پر ٹریفک پولیس کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر شائقین سراپا احتجاج


لیہ:جیپ ریلی اور ثقافتی میلے میں شرکت کے لئے آنے والے مرد و خواتین کے ساتھ ٹریفک پولیس کا ہتک آمیز رویہ 


لیہ:موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو روکنا عوام کے ساتھ بدتمیزی کرنا، فیملیوں کو ذلیل و خوار کرنا ٹریفک پولیس نے معمول بنا لیا


لیہ:وی آئی پی، وی وی آئی پی، اعلیٰ افسران کی آمد اور پروٹوکول کا بہانہ بنا کر عام شہریوں کے ساتھ بھیڑ بکریوں جیسا سلوک کیا جانے لگا


لیہ:ٹریفک پولیس کے غلط رویے کے باعث شہری تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلے میں شرکت کرنے سے گریز کرنے لگے


لیہ:ناکوں پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار گالیاں دیتے ہیں، بدتمیزی کرتے ہیں، عزت نفس مجروح کرتے ہیں۔ شہری


لیہ:عوام کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لے کر بڑے ایونٹ پر شہریوں کو سہولت دینے کا مطالبہ

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot