ڈی ایس پی ذوالفقار علی کھوسہ کی زوجہ کی انتقال پر تعزیت
نیوز اپڈیٹ دے رہیں لاڑکانہ سے ہمارے نمائندہ عاشو جتوئی کی خبر کے مطابق
لاڑکانہ ایم پی اے سردار
سہیل انور خان سیال کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال نے رحمتپور میں ڈی ایس پی ذوالفقار علی کھوسہ کی زوجہ کی انتقال پر تعزیت کی اور اسی محلے میں اسٹیٹ بینک کے ریٹائر آفیسر ذوالفقار علی سومرو کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی افسوس کا اظہار کیا اور مغفرت کی دعا مانگی
No comments:
Post a Comment