بریکنگ نیوز
قبضہ مافیا کے خلاف پنجاب میں حیران کن انکشافات سامنے ارہے ہیں ایک ہی رقبے کو مختلف لوگوں کو فروخت کیا گیا فروخت کرنے والے سب ایک ہیں غریب عوام کو بے وقوف بنایا گیا ان رقبوں میں سرکاری اراضی بھی شامل تھی مخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان کا ساتھ دینے والے عوام سے لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف بہت بڑی کاروائی ہونے جاری ہے ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے سب ریکارڈ جمع کیا جا رہا ہے

No comments:
Post a Comment