اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل نے پولیس ملازم سے اسلحہ چھین کر سرینا کے قریب خود کو گولی مارنے کی اطلاعات ہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جان کی بازی ہار گئے وجوہات سامنے نہیں آسکیں ایک فون
کال آئی جس کے بعد ایس پی نے گولی مار لی۔ ذرائع
#islamabad #SpAdeelPsp #IslamabadPolice #islamabadians Islamabad Police Office of the Deputy Commissioner, Islamabad

No comments:
Post a Comment