پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کرنے والے افراد کی سہولت کے لیے “Online Mulakat App” بنائی گئی ہے۔
اب لوگ اپنے موبائل فون سے آن لائن ملاقات (Online Visit Booking) کر سکتے ہیں۔
جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کی بکنگ “Online Mulakat App” کے ذریعے ممکن ہے۔
یہ سسٹم عوام کی سہولت کے لیے ہے تاکہ ملاقات کے لیے لمبی قطاروں یا وقت کے ضیاع سے بچا جا سکے۔
تمام جیلوں کے افسران کو اس نظام کو مکمل طور پر فعال کرنے، عوام کو آگاہ کرنے اور سہولت کاؤنٹر بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
#Mulaqatapp #PunjabPrisons

No comments:
Post a Comment