تلاش

test

Sunday, 22 June 2025

 



وزیر اعلی مریم نواز شریف کا البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن (International Albinism Awareness Day) پر پیغام


البینزم کمزوری نہیں،محض قدرتی تنوع کا حصہ ہے۔ مریم نواز شریف


البینزم کا شکار افراد خوبصورتی کا روشن پہلو ہیں عزت اور تحفظ دینا معاشرتی فریضہ ہے۔مریم نواز شریف

 

ایسا پنجاب چاہتے ہیں جہاں کسی کو جلد،ظاہری شکل یا پیدائشی فرق کی بنیاد پر کمتر نہ سمجھا جائے۔مریم نواز شریف 


البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت، احترام اور قبولیت کا دائرہ کار مزید وسیع کرنا ہوگا-مریم نواز شریف 


حکومت پنجاب البینزم سمیت دیگر سپیشل افراد کو مکمل تعلیمی، طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے سرگرم عمل ہے-مریم نواز شریف


 البینزم کے شکار افراد کے حقوق کی حفاظت اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے متحد ہو کر آواز بلند کرنا ضروری ہے۔مریم نواز شریف

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot