تلاش

test

Sunday, 22 June 2025

 


امریکہ اسرائیل ایران جنگ میں شامل: حملے میں امریکہ نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کر دیا، امریکی وزیرِ دفاع کا دعویٰامریکہ کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون بریفنگ کے آغاز میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے گذشتہ رات ایران کی جوہری صلاحیتوں کو ’تباہ‘ کیا اور انھیں ’بھاری نقصان‘ پہنچایا ہے۔ ایران پر امریکی حملوں کے بعد ردِعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرکے امریکہ نے ریڈ لائن عبور کی ہے، ہمارے پاس کئی آپشنز ہیں، امریکہ ہمارے جواب کا انتظار کرے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot