سیالکوٹ: ساہو والہ نہر کے قریب افسوسناک حادثہ، کار ٹرین کی زد میں آ گئی۔
عینی شاہدین کے مطابق کار پٹڑی پر موجود تھی کہ اچانک آنے والی ٹرین اسے اپنی لپیٹ میں لے گئی اور کافی فاصلے تک گھسیٹتی ہوئی ساتھ لے گئی۔
حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دیگر سوار شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
👈 بروقت علاقائی، قومی اور بین الاقوامی خبروں و تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل لیہ ٹائمز فالو کیجیے۔
No comments:
Post a Comment