تلاش

test

Monday, 22 September 2025

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا


فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا


 فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا، عمارت کے باہر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا، لندن میں فلسطینی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا کہ ہم یہ پرچم اس عہد کے ساتھ بلند کرتے ہیں کہ فلسطین ہمیشہ رہے گا، فلسطین سر بلند ہوگا اور فلسطین آزاد ہوگا۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot