ساہیوال سے ہمارے نمائندہ مہر افتخار حسین ترہانہ کی رپورٹ کے مطابق
ساہیوال۔کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی ساہیوال آرٹس کونسل میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت
ساہیوال۔ ڈپٹی کمشنر شاہد محمود، ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی، اے ڈی سی ریونیو کیپٹن (ر) اسامہ مجید، اے ڈی سی جنرل نیاز احمد مغل بھی شریک
یوم آزادی کی تقریبات میں تمام محکموں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ کمشنر ساہیوال
ان تقریبات میں بچوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ ڈاکٹر آصف طفیل
بچے پاکستان کا مستقبل ہیں جنہوں نے ملک کی ذمہ داریاں سنبھالنی ہیں
بچوں کو حصول پاکستان کے لئے آباؤ اجداد کی قربانیوں بارے بتایا جائے
تقریب میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے پتلی شو، ملی نغمے اور ٹیبلوز بھی پیش کئے گئے
No comments:
Post a Comment