تلاش

test

Thursday, 7 August 2025

کھلی کچہری کا اہتمام





  رابطہ نیوز کے نمائندہ راشد خان 

محتسب سندھ سہیل احمد راجپوت کے حکم پر بمقام آرام باغ پارک میں 

 کھلی کچہری کا اہتمام کیا گیا 

محتسب سندھ کے ایڈوائزر و ریجنل ڈائریکٹر ساؤتھ جناب سید مقصود حیدر کی زیر نگرانی ڈپٹی رجسٹرار عقیل احمد سپریڈنٹ فرقان احمد صدیقی AC ساؤتھ  

انور میمن S/E KW&SC اور سید نصیر احمد شاہ 

محمد سلمان خان، چیئرمین یونین کمیٹی نمبر 8 (ٹی ایم سی صدر)، نے اپنے انتخابی حلقے کے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد 

 محتسبِ سندھ کے ایڈوائزر و ریجنل ڈائریکٹر ساؤتھ، جناب سید مقصود حیدر کی زیرِ نگرانی، یونین کمیٹی نمبر 8 کے علاقے آرام باغ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں کے لیے منعقد کی گئی 

اس کھلی کچہری کا مقصد حکومتِ سندھ کے ماتحت اداروں میں بدانتظامی  کرپشن اور دیگر عوامی شکایات کو موقع پر سن کر فوری کارروائی کی گئی 


شکایات کے دائرہ کار میں درج ذیل مسائل شامل تھے 


واٹر اینڈ سیوریج بورڈ

سٹریٹ لائٹس

سڑکوں کی مرمت

غیر قانونی تجاوزات (انکروچمنٹ)

ٹریفک و غیر قانونی پارکنگ

دیگر بلدیاتی امور


کھلی کچہری میں متعلقہ اداروں کے ذمہ داران، علاقے کے معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے  شرکت کی 


جناب سید مقصود حیدر موقع پر عوام کی شکایات سنیں اور فوری اقدامات عمل میں لائیں 


عوام سے نے 

اپنی شکایات دو (2) تحریری کاپیوں کی صورت میں، شناختی کارڈ کی ایک نقل کے ساتھ جمع کروائیں


تمام موصول شدہ شکایات پر مؤثر اور فوری کارروائی کی جائے گی

اس موقع پر بڑی تعداد میں صحافی برادری نے بھی شرکت کی جن میں ای این آئی نیوز ایجنسی کے نمائندہ محمد حسین پرمار  سماجی شخصیت محمد اکرم نقشبندی اور دیگر صحافی  اور سماجی شخصیات نے شرکت کی

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot