تلاش

test

Saturday, 27 September 2025

منڈی بہاءناک واقعہ۔ 12 سالہ بچہ اینٹوں والے بھٹہ پہ گارا بنانے والی مشین میں آ کرالدین،









 منڈی بہاءناک واقعہ۔ 12 سالہ بچہ اینٹوں والے بھٹہ پہ گارا بنانے والی مشین میں آ کرالدین،  پاہڑیانوالی میں انتہائی افسوس کچلاگیا۔

 جسم ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ 😞😓۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

گاؤں پھرے سے تعلق رکھنے والا بچہ ریحان گارا بنانے والی مشین میں گیا تو اسی دوران کسی نے لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشین چلا دی۔ 

پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot