تلاش

test

Sunday, 28 September 2025

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ضلع کرک میں17 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

 وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ضلع کرک میں17 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کی سیکیورٹی آپریشن میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحتیابی کی دعا۔

"سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کی بدولت خوارج کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے، حکومت اور سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔"

~وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot