صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ملا عمر کا بیٹا وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب نے کہا ہے ہم نے تمہاری ٹیکنالوجی
افغانستان کے مین چوکوں میں بطور عبرت رکھا ہے تاکہ تمہیں اپنی اوقات یاد رہے
دھمکیا ان کو دو جو تمہیں تحفے میں جہاز دیتے ہیں ۔ ہم نے تمھیں وہ سبق سکھایا کہ آنے والا تیرے نسل بھی یاد رکھے
اور تمہیں یہ بات یاد رکھنا افغانستان بدمعاشوں کا قبرستان ہیں
No comments:
Post a Comment