منکیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور۔۔۔۔۔
ایکسپریس لائن/ انڈیپنڈڈ فیڈر کی منظوری کے بعد کام کا آج باقاعدہ آغاز۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر بھکر جناب چوہدری محمد اشرف، ایم پی اے ملک غضنفر چھینہ، سی ای او ہیلتھ سرجن ڈاکٹر مظہر عباس خان اے سی منکیرہ ظہیر الدین بابر کی ذاتی دلچسپی اور ایم ایس منکیرہ ڈاکٹر رانا محمد جمیل اور ایڈمن شعیب آہیر کی شب و روز محنت سے یہ سنگ میل اپنے پایہ تکمیل کو پہنچا۔
اس سے ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی، وولٹیج کے مسائل اور جنریٹر کے استعمال میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گی۔ اور ہسپتال کی سروس ڈلیوری میں بہتری آئے گی۔
مزید اس منصوبے کے آغاز کے موقع پر ڈی سی بھکر چوہدری محمد اشرف اور سی او ہیلتھ ڈاکٹر مظہر خان کی ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ آمد متوقع

No comments:
Post a Comment