تلاش

test

Friday, 3 October 2025

ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان نے سب انسپکٹر نذیر حسین (مرحوم) اور ہیڈ کانسٹیبل فرحت عباس (مرحوم) کے گھر گئے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔

76

 ڈسٹرکٹ پو   لیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان نے سب انسپکٹر نذیر حسین (مرحوم) اور ہیڈ کانسٹیبل فرحت عباس (مرحوم) کے گھر گئے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔

ڈی پی او بھکر نے مرحومیں کے لواحقین اور بچوں  سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنے شہداء اور دورانِ ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔ اُنہوں نے یقین دلایا کہ پولیس فورس ہر دکھ اور تکلیف میں اپنے ساتھیوں کے خاندان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

ڈی پی او بھکر نے مرحومین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ نزیر حسین سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل فرحت عباس نے ڈیوٹی فرض شناسی اور نہایت ایمانداری سے کی ہے۔

ڈی پی او بھکر نے مرحومین کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا اور بلندی درجات کیلیے دعا کی۔۔۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot