تلاش

test

Sunday, 26 October 2025

(سرگودھا: آر پی او محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت ریجنل رابطہ کمیٹی کا اجلاس)







 (سرگودھا: آر پی او محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت ریجنل رابطہ کمیٹی کا اجلاس)

✓سرگودھا ریجنل پولیس آفیسرمحمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت ریجنل رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی پی اوز اور پولیس کے دیگر تمام اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔

✓اجلاس میں ریجنل پولیس کے باہمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور پولیس سےمتعلق دیگر مسائل کے حل کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے۔

✓آر پی اومحمدشہزاد آصف خان نے باہمی رابطوں کے فروغ اورمحکمہ پولیس کےتشخص کوبرقرار رکھنے کے لیے اپنا اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔

 (ترجمان سرگودھا ریجن پولیس

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot