تلاش

test

Tuesday, 14 October 2025

ا فورس کی شاندار مثال، بزرگ شہری کو نئی ریڑھی فراہم — کمیٹی پارک میں ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار کا موقع











 پیرا فورس کی شاندار مثال، بزرگ شہری کو نئی ریڑھی فراہم — کمیٹی پارک میں ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار کا موقع"


بھکر میں پیرا فورس کی جانب سے قابلِ ستائش اقدام، بزرگ شہری کو نئی ریڑھی فراہم کی گئی جبکہ کمیٹی پارک میں تمام ریڑھی بانوں کے لیے باقاعدہ جگہ مختص کر دی گئی ہے۔ ریڑھی بانوں نے اس مثبت قدم پر پیرا فورس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot